ہرنائی کوئٹہ شاہراہ شاہرگ کے قریب گاڑی کو حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک شخص شدید زخمی

ہرنائی ہرنائی کوئٹہ شاہراہ شاہرگ امبوندی کے قریب تیزرفتارگاڑی بے قابوں ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار عبدالغنی ولد صوبیدار سکنہ عالموں چوک کوئٹہ جان بحق جبکہ انکا ساتھی سرور شدید زخمی ہو گیا لیویز فورس اور علاقے کے لوگوں نے لاش اورزخمی کو رورل ہیلتھ سنٹرشاہرگ منتقل کردیا زخمی کوابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیا جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ کردیا گیا سرف گاڑی کوئٹہ سے شاہرگ جارہی تھی اطلاع کے مطابق گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے