کوئٹہ، چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ :کوئٹہ میں نامعلوم چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ سر وے پھاٹک کے قریب نامعلو م چوروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے