پی ڈی ایم نے 27فروری کو خضدار میں ہونے والے مرکزی جلسہ عام کو ملتوی کردیا

خضدار پی ڈی ایم نے 27فروری کو خضدار میں ہونے والے مرکزی جلسہ عام کو ملتوی کردیا،پی ڈی ایم کے قائد مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ روز جے یوآئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کو فون کرکے جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام دیا، پی ڈی ایم نے سینٹ الیکشن کی مصروفیات اور تیاریوں کے باعث خضدار میں جلسہ عام ملتوی کردیا ہے، یہ دوسرا موقع ہے کہ خضدار میں پی ڈی ایم اپنا جلسہ کینسل کررہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے