فرنٹیر کور قلات اسکاؤٹس خضدار کے زیر اہتمام ہیڈ کوار ٹر ہسپتال خضدا رمیں تین روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

خضدار: فرنٹیر کور قلات اسکاؤٹس خضدار کے زیر اہتمام ہیڈ کوار ٹر ہسپتال خضدا رمیں تین روز ہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا،فری میڈیکل کیمپ 16,17,18فروری کو لگایا جارہاہے جس میں مریضوں کی آنکھوں کا مفت علاج کیا جائیگا، جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ خضدار شہر اور دیہی علاقوں کے لوگ مقرر کردہ تاریخوں میں فری میڈیکل کیمپ آکر اپنے مریضوں کا علاج کروائیں، ایف سی قلات اسکاؤٹس کے معالج ڈاکٹر افیاض سے مذید درج ذیل نمبر 03361884769پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے