کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر خود کشی کر لی

کوئٹہ :کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر خود کشی کر لی۔ جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی مدر سہ روڈ پرگھر میں غلام جیلا نی نامی شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے