پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا
لاہور: ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پرریزرویشن اوربکنگ کےلیے کال کی جاسکتی ہےریلوے کا ریزرویشن سسٹم دوسرے روز بھی بحال نا ہو سک ریلوے ملازمین کا اوور ٹائم بند، نوٹیفکیشن جاری ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر پر 31جنوری سے 10 فروری تک تقریباً 9 ہزارشکایات سنی گئیں واضح رہےکہ گزشتہ دنوں ریلوے کا ریزرویشن سسٹم خراب ہونے سے مسافروں کو ٹکٹوں کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔