ڈی آئی خان قبرستان سے مردے غائب ہونے لگے
ڈی آئی خان: میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائکے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئےپولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیںعلاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ایس ایچ او ڈیرہ ٹاؤن کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں قبریں کھود کر مردے نکالے جانے کی شکایت ملی ہے،