سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے،میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ سی پیک ایک طویل مدتی منصوبہ ہے، جس نے توانائی، انفرا اسٹرکچر، صنعتوں اور روزگار کی تخلیق کے لیے پایا جانے والے خلا کو پر کرنے میں مدد کی ہیصوبائی حکومت ترقی کے اصولوں کی بنیاد پر خطے میں امن، ترقی اور استحکام کو بڑھانے میں مصروف ہیں سی پیک کے مکمل اصل ثمرات تب ملیں گے جب پورے خطے میں مزید امن ہو گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لیے گیم چینجر ہے سی پیک کے ذریعہ پسماندہ علاقوں میں ترقی اوخوشحالی آئے گی ملک دشمن چندعناصرسی پیک کوناکام کرناچاہتی ہیں سیکورٹی فورسز اور عوام کے مدد سے سی پیک منصوبہ کامیابی سے ہمکنارہوگاسی پیک ایک طویل مدتی منصوبہ ہے، جس نے توانائی، انفرا اسٹرکچر، صنعتوں اور روزگار کی تخلیق کے لیے پایا جانے والے خلا کو پر کرنے میں مدد کی ہے صوبائی حکومت ترقی کے اصولوں کی بنیاد پر خطے میں امن، ترقی اور استحکام کو بڑھانے میں مصروف ہیں سی پیک کے مکمل اصل ثمرات تب ملیں گے جب پورے خطے میں مزید امن ہو گا۔