نال میں محنت کش وزنی مشینری لگنے سے جاں بحق

خضدارنال میں محنت کش وزنی مشینری لگنے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نال اناری میں کام کے دوران وزنی شئی لگنے سے وزیرستان کا رہائشی فضل الرحمن ولد لیاقت ساکن جاں بحق ہو گیا لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیامز ید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے