یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں، فیصل جاوید
اسلام آباد: : تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں، یہ لوگ وزیرِ اعظم عمران خان سے این آر او چاہتے ہیں پی ٹی آئی کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے یہ بات کہی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان ان کو این آر او نہیں دیں گے، پچھلے سال بھی یہ لوگ لانگ مارچ کر چکے ہیںسینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں، ان لوگوں کو اگر کنٹینر چاہیئے تو ہم دیں گے۔