سینیٹ الیکشن، غلام نبی مری نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کرادی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے سینٹ الیکشن 2021 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی برائے جنرل سیٹ کیلئے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری ایم پی اے محترمہ زینت شاہوانی اور پارٹی کے ہیومن رائٹس سیکرٹری موسی بلوچ کے ساتھ جمع کررہے ہیں اس موقع پر بی این پی ضلع کوئٹہ کے قائم مقام صدر ملک محی الدین لہڑی لیبر سیکرٹری ڈاکٹرعلی احمد قمبرانی ضلع کوئٹہ کے سابقہ سیکرٹری اطلاعات اسد سفیر شاہوانی ادریس پرکانی خاران کے دوست نصیب اللہ قمبرانی اور بی این پی ضلع کوئٹہ ضلعی کونسلران ظریف بلوچ عبدالہادی شاہوانی و دیگر موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے