پنجگور گومازین سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور پنجگور گومازین سے ایک شخص کی لاش برآمد پنجگور کے علاقے گومازین سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت ثناء اللہ ولد بہار کے نام سے ہوئی ہے لیویز زرائع کے مطابق ثناء اللہ 21 دسمبر کو گھر سے نکلاتھا ثناء اللہ کے گلے میں رسی تھا تاہم مذید تفتیش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے