سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلےوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا ہےاجلاس میں سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیاذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی فہرست پیش کردی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے واضح کیا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلےانہوں نے کہا کہ جو ایوان میں پارٹی کے لیے بہتر ہوگا اسے ہی سینیٹر بنائیں گےوزیر اعظم نے کہا کہ تحریک انصاف حالیہ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں بھی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے