رائل فیملی و لا نگو قبیلے کے درمیان ارضیات کے مسئلہ کو سیا سی رنگ دی جا رہی ہے،لا نگو ایلڈرزکو نسل

کوئٹہ: لا نگو ایلڈرزکو نسل کے رہنما فضل محمد لا نگو نے کہا ہے کہ رائل فیملی اور لا نگو قبیلے کے درمیاں ارضیات کے مسئلہ کو سیا سی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کی ہم مذ مت کر تے ہیں، رائل فیملی کے چند افراد نے 20جنوری کو دھلو میں ہما رے علا قے پر فائر نگ اور راکٹ با ری کر کے عوام میں خوف و حراس پھیلا یا جبکہ اب انکے ایک نائب جمعہ خان سما لا نی کے ذریعے ہمیں اطلا ع ملکی ہے کہ رائل فیملی کے مذ کورہ افراد پنے لشکر سمیت ایک بار پھر حملہ آور ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو حا فظ عبد المجید لا نگو، نور الد ین لا نگو، ملا نور محمد لا نگو سمیت دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ہما رے اور رائل فیملی کے ارا ضیات کے بار ے میں متعلقہ ڈیپار ٹمنٹ کمشنر قلا ت بمقام خضدار، ڈی سی قلا ت، سٹلمنٹ مستونگ، ڈائر یکٹر لینڈ ریکار بورڈ کو آگا ہ کر چکے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم نے اختر حسین لا نگو سے رابطہ کر کے نو ا بز ادہ حاجی لشکر ی رئیسا نی اور اختر حسین لا نگو کو ثالث مقرر کر کے اختیار ت دے چکے ہیں کہ وہ اس مسئلے کو حل کر یں۔ انہوں نے کہاکہ چند مشغل نو جوانوں نے چند روز قبل جہاں سے فائرنگ اور راکٹ باری کی تھی ہم نے اپنی حفا ظت کیلئے اپنے علا قے کو کور کر لیا ہے جبکہ اب وہاں لیو یز بھی تعینات ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے