پی پی کا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑوایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قائدین نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے لابنگ شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کامیابی کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے چئیرمین کے مشترکہ امیدوار بھی ہوسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے