منگچر،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر:کلی محمدشہی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ علی الصبح تقریبا 4 بجے کے وقت نامعلوم افراد کے فائرنگ سے کبیراحمدولدعبدالحئی قوم محمدشہی سکنہ کلی محمدشہی محمودگہرام منگچر جاں بحق ہوگیا ہے لیویز نے موقع پر پہنچ کرنعش کوضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے