لو رالائی میں نا معلوم افراد نے ایک شخص کے چہرے پر تیز اب پھینک دیا

لورالائی لو رالائی میں نا معلوم افراد نے ایک شخص کے چہرے پر تیز اب پھینک دیا جس سے اسکی دونوں انکھیں اور چہرہ متاثر ہوا اور مو قع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔ پو لیس کے مطا بق جمعہ کو لورالائی تحصیل روڈ پر واقع میڈیکل سٹور کے مالک صدر شاہ ولد عبد لرشید قوم کدیزئی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تیزاب پھینک دیا جس سے اسکی دونوں انکھیں اور چہرہ متاثر ہوا اور مو قع سے فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے