کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر سڑک حادثے میں 48سالہ روک والٹر ولد یوسف والٹر ساکن کراچی جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے