5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 5 فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہوگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن بچاؤ ایجنڈے پر کیا جانے والا جلسہ کشمیر کاز سے جوڑنا شرمناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے