قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی
مستونگ :قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی۔خونی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں بدرنگ کے مقام پر مذداہ ٹرک اور کارگاڑی میں تصادم حادثے میں کار گاڑی کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور ایک نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ مزید کاروائی کھڈکوکوچہ لیویز کررہی ہیں۔