لاہور میں 35 سالہ فلپائنی خاتون میری پراسرار طور پر ہلاک

لاہور: لاہور کے علاقے نصیر آباد میں فلپائنی خاتون پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، 35 سالہ میری کو تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق فلپائنی خاتون سروسز ہسپتال میں دم توڑ گئی،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔ نصیر آباد میں فلپائنی خاتون پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی، 35 سالہ میری کو تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، میری ہسپتال میں دم توڑ گئی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے