حیات بلوچ کے قتل میں ملوث ایف سی اہلکار کوجرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی

کیچ تربت کے علاقے آبسر میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں گولیوں کانشانہ بننے والے ایف سی اہلکار کو جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سیشن جج تربت کی عدالت نے دفعہ 302 ت پ کے تحت سزائے موت کا حکم سنادیا ہے یادرہے کہ حیات بلوچ کے واقعے کے بعد بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں عوام کی جانب شدید ردعمل آیاحیات بلوچ کراچی یونیورسٹی کے طالبعلم تھے جنہیں والدین کے سامنے گولیوں سے نشانہ بنایاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے