کوئٹہ میں دیوار گر نے سے مزدور جاں بحق

کوئٹہ کوئٹہ میں دیوار گر نے سے مزدور جاں بحق۔ کوئٹہ کے علا قے چالو با وڑی میں دیوار گر نے سے فضل نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے