ندیم افضل چن کا استعفی واپس نہ لینے فیصلہ

ندیم افضل چن کا قریبی ساتھیوں سے بات چیت میں کہنا تھا کہ پارٹی میں رہوں گا لیکن عہدہ نہیں لوں گا۔
ندیم افضل چن کا استعفی وزیراعظم کو موصول ہو گیا ہے اور انہوں نے گاڑی اور دفتر سمیت دیگر سرکاری مراعات بھی واپس کر دی ہیں۔
مستعفی ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کسی بھی صورت استعفیٰ واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ گزشتہ روز ترجمانوں کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کو بھجوایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے