کپتان نے کوہلی اور ڈیویلیئرز کو ’کلین بولڈ‘ کردیا

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان دنیا کے بہترین کپتان قرار پائے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے سوشل میڈیا پر سروے میں عمران خان، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلیئرز اور آسٹریلوی خاتون کرکٹر میگ لیننگ کے درمیان مقابلہ تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے سوشل میڈیا پر سروے میں عمران خان، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلیئرز اور آسٹریلوی خاتون کرکٹر میگ لیننگ کے درمیان مقابلہ تھاعوام سے پوچھا گیا کہ چاروں افراد میں سے کس نے قیادت سنبھالنے کے بعد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے