وزیراعظم کی اسامہ ستی کے والدین سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نے اسامہ ستی کے والدین سے ملاقات کی جس میں عمران خان نے اہل خانہ کو تحقیقات سے متعلق مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں شہید ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے لئے فاتحہ بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے