چاغی،ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق 6 زخمی

چاغی:پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر دو مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ6زخمی ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ جوجکی کے مقام پر ایرانی پک اپ گاڈی اور ٹرالر میں تصادم پک اپ سوار دو افراد جان بحق ہوگئیں جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا

دوسری جانب آر سی ڈی شاہراہ پدگ کے مقام پر کار اور پک اپ گاڈی میں حادثہ پیش آیا خواتین بچے، مرد سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے