گدوتھرمل پاورہاؤس کے7افسران معطل،سی ای اوحمادعامر

کشمور:گدوتھرمل میں فنی خرابی،ملک بھرمیں بجلی کابریک ڈاؤن گدوتھرمل پاورہاؤس کے7افسران معطل
بلوچستان کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے