کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نواحی علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے 35سالہ شبیر احمد ولد محمد یوسف رند سکنہ رندگڑھ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے