کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبداللطیف زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔ ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ڈبل روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبداللطیف نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے