پہلے گھر میں چور ڈھونڈؤ، بعد میں ہمسایہ پہ چوری کا الزام لگا ؤ: نواب رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشہور کہاوت ہے چور مچاے شورسب سے پہلے گھر میں چورڈھونڈؤ، بعدمیں ہمسایہ پہ چوری کا الزام لگا ؤ، مال بھی برآمد ہو گا اور اطمینان بھی چور بھی پکڑا جائے گا ہی پارٹی رکنیت منسوخی کی بڑی وجہریکوڈک تھی، اسی سلسلہ میں آصف زرداری کے پیغام رساں رحمن مل تھے، سلیم مانڈوی والادودفعہآئے، پہلی مرتبہBancode Chile چلی بینک کے نائب صدر کو ساتھلے آے اوردوسری مرتبہاکیلے آے، اگر اظہار وجوہ کا نوٹس ملتا ہم مکمل جواب دیتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے