وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔

تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے۔ وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا۔ وہ صرف 2 ماہ ہی معاون خصوصی رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے