پشاور : دستی بم دھماکے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے

پشاور: پشاور میں کوہاٹ روڈ پر دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرنیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکارہوئے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لیڈی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے