کوئٹہ: سانحہ مچھ کیخلاف دھرنا جاری، عمران خان کوئٹہ آؤ کےنعرے

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کا کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرناجاری ہے، دھرنےمیں’’عمران خان کوئٹہ آؤ‘‘ کے نعرے بھی لگائے جارہے ہیں۔

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف مغربی بائی پاس پر احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، دھرنے میں مردوں کےعلاوہ خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شریک ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کے دھرنا شرکاء سے مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعظم عمران خان کے کوئٹہ آنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے