وزیراعلیٰ کوئٹہ پہنچ گے
کوئٹہ:وزیر ا علیٰ بلوچستان جام کمال نے چھٹیاں منسوخ کر کے کل کوئٹہ پہنچیں گے واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایک سال بعد چھٹیاں گزارنے دبئی گئے تھے تاہم سانحہ مچھ کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ بلوچستان نے چھٹیاں منسوخ کر کے کوئٹہ پہنچنے کا فیصلہ کیا وہ آج کوئٹہ پہنچیں گے۔