سانحہ مچھ،وزیراعظم عمران خان کل مذاکرات کیلئے کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کیلئے کل کوئٹہ پہنچیں گے حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج خود کوئٹہ پہنچیں گے وفاقی اور صوبائی وزراء کی جانب سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد وزیر اعظم نے خود کوئٹہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے