ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ دکھ و درد کو بیان کرنا مشکل ہے ،سردار اختر مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا , وہ بھی دبئی میں، سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دیتے ہوئے پوپٹ سی ایم کا ٹرینڈ شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے