وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوئٹہ پہنچ گئے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری صوبائی وزراء اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہمراہ مچھ واقعے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں گے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری سے مذاکرات کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے