وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوئٹہ آمد، اعلیٰ سطحی اجلاس میں شریک

کوئٹہ:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی سانحہء مچھ کے شھداء کے لواحقین سے اظہار غم، تعزیت اور ہمدردی کے لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ کوئٹہ آمد کے فوری بعد اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے