مچھ میں دہشت گردی کی مذمت ، ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے، جام کمال
کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مچھ میں دہشت گردی کی مذمت اور جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے، دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔