بے گناہ مزدوروں کا قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،نواب رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ ضلع کچھی مچھ میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے یہ اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے محنت مشقت کرنے والے بے قصور لوگ تھے اس افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جاے اور عوام سے اپیل ہے وہ بھی ان مجرموں کو بے نقاب کرنے میں تعاون کریں۔