کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ کوئٹہ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سا ئنس کا لج چوک کے قریب نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے