ہزار گنجی میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص زخمی

کوئٹہ ہزار گنجی میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص زخمی۔ کوئٹہ کے نوا حی علا قے ہز ار گنجی ٹرک اڈہ علی ہو ٹل میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیاپو لیس نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے