ہرنائی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل دوسرازخمی

ہرنائی ہرنائی شہر گنج میں بھائی نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل جبکہ ایک بھائی، تین راہ گیر بچوں سمیت چار افراد کو زخمی کرکے فرار۔
ہرنائی شہر گنج میں بھائی نے فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل جبکہ ایک بھائی، تین راہ گیر بچوں سمیت چار افراد کو زخمی کرکے فرار ہو گیاجاں بحق اورزخمیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کوابتدائی امداد کے بعد مزید علاج معالجہ کیلئے کوئٹہ ریفرکردیا گیا فائرنگ کی وجہ بھائیوں کے درمیان گھریلوں رنجش بتائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے