کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے سعید احمدجاں بحق
کوئٹہ کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔
جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے ایئر پورٹ روڈ کے علا قے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے سعید احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔