چاغی کے دو رہائشی افغانستان میں قتل

چاغی کے دو رہائشی افغانستان میں قتل
دالبندین : چاغی کے دو رہائشی افغانستان میں قتل۔خاندانی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقہ افغانستان کے شہر سفار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبد اللہ، اور صوفی عبد اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے دونوں کی نعش تحصیل چاغی پہنچا دی گئی سکنہ کلی ملک عبد الحد مہرانی چاغی کی رہائشی ہے تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں دونوں کو چاگئے تحصیل کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے