دکی، کوئلہ کان میں حا دثہ ایک کانکن جاں بحق
کوئٹہ: دکی کے مقامی کوئلہ کان میں حا دثہ ایک کانکن جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کودکی کے مقامی کو ئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر کما لد ین نامی کانکن جاں بحق ہو گیا کان انتظا میہ نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔