ہزار گنجی میں ٹریفک حادثہ عبدالرزاق اور محمدرحیم زخمی

کوئٹہ ہزار گنجی میں ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی۔ بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہز ار گنجی میں مز دا ٹرک اور رکشے کے درمیاں ٹکر کے نتیجے میں عبدالرزاق اور محمدرحیم زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے