بلوچستان کے علاقے مستونگ سے پولیو کا ایک کیس سامنے آگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ سے پولیو کا ایک کیس سامنے آگیا پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد84جبکہ بلوچستان میں 26ہوگئی ہے متا ثر بچی کا تعلق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ہے متاثرہ کیس مستونگ کے ڈاکٹرز کو نوٹیفاہی ہوا تھاجس کے بعد متاثرہ بچی کے سٹول سیمپلز 5 دسمبر کو اسلام آباد ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے تھے بچے کا تعلق یونین کونسل کاریز نوتھ مستونگ سے ہے رواں سال اب تک بلوچستان میں پولیو کے 26 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثر ہ بچی کا تعلق پو لیو وائرس کے بچاؤ قطر ے پلا نے سے انکاری خا ندان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے