پشین، ٹریفک حا دثہ میں ایک شخص جاں بحق
پشین: یا رو میں ٹریفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق منگل کو ضلع پشین کے علا قے یارو میں ٹرک اور گاڑی کے دمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔